٣٥٥٤٣ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن أن عمر أعطى الرجل من الفيء عشرة آلاف وتسعة وثمانية وسبعة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مال فیٔ میں سے ایک شخص کو دس ہزار، نو ہزار، آٹھ ہزار اور سات ہزار عطا فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35543، ترقيم محمد عوامة 33993)