☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33991
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33991
٣٥٥٤١ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ثابت بن الحجاج قال: بلغني أن رجلين من بني عبد المطلب أتيا النبي صلى الله عليه و آله وسلم يسألانه من الصدقة فقال:"لا ولكن إذا رأيتما عندي شيئًا من الخمس فأتياني" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن ثابت فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ بنو عبدالمطلب کے دو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور صدقہ کا مال مانگا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابھی نہیں لیکن جب تم دیکھو میرے پاس خمس کا مال موجود ہے تو پھر تم میرے پاس آنا (میں عطا کر دوں گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35541، ترقيم محمد عوامة 33991)
← Previous Hadith (33990) Back to Bab Next Hadith → (33992)