٣٥٥٣٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن أبي الزناد قال: كان الصفي يوم بدر سيف عاصم (١) بن منبه بن الحجاج (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزناد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن بطور صفی کے عاص بن منبہ بن الحجاج کی تلوار کو چنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35533، ترقيم محمد عوامة 33984)