٣٥٤٤٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك قال: بعث رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم طلائع فغنم النبي صلى الله عليه و آله وسلم غنيمة فقسم بين الناس ولم يقسم للطلائع شيئًا، فلما ⦗٤٠٨⦘ قدمت الطلائع قالوا: قسم (الفيء) (١) ولم يقسم لنا فنزلت: ﴿وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ﴾ (٢) [آل عمران: ١٦١] .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم 5 نے کچھ ابتدائی دستے روانہ فرمائے، پھر ان کے جانے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کچھ مال غنیمت ہاتھ آیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کے درمیان غنیمت کا مال تقسیم فرمایا اور ان کو کچھ نہ دیا، جب وہ دستے واپس آئے تو کہنے لگے کہ اللہ کے نبی نے غنیمت کو تقسیم فرما دیا ہے مگر ہمیں حصہ نہ دیا، تو ان کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی { وَمَا کَانَ لِنَبِیٍّ أَنْ یَغُلَّ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35449، ترقيم محمد عوامة 33906)