٣٥٣٠٨ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیں۔ پس جب ان لوگوں نے یہ کلمہ پڑھ لیا۔ تو انہوں نے ایسا کرنے سے اپنے مال اور اپنی جانوں کو محفوظ کرلیا اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35308، ترقيم محمد عوامة 33769)