٣٥٢٨٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الملك بن نوفل (بن) (١) مساحق عن رجل من مزينة (عن أبيه) (٢) قال: كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم إذا بعث سرية قال لهم:"إذا رأيتم مسجدًا أو سمعتم مؤذنًا فلا تقتلوا أحدا" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
قبیلہ مزینہ کے ایک شخص اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی لشکر کو بھیجتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے فرماتے تھے: جب تم مسجد دیکھو یا تم مؤذن کی آواز سنو تو تم کسی کو قتل مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35288، ترقيم محمد عوامة 33749)