٣٥٢٤٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: لم يقطع أبو بكر ولا عمر ولا علي، وأول من أقطع القطائع عثمان وبيعت أرضون في إمارة عثمان (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: نہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے زمینیں دیں نہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اور نہ ہی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے، سب سے پہلے جس نے زمینوں کا مالک بنایا وہ حضرت عثمان تھے۔ حضرت عثمان رحمہ اللہ کے زمانہ خلافت میں زمینیں فروخت کی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35244، ترقيم محمد عوامة 33705)