٣٥٢٢٦ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: ثنا عبد الرحمن بن ثابت قال: ثنا حسان ابن عطية عن أبي منيب الجرشي عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن اللَّه جعل رزقي تحت (ظل) (١) رمحي، وجعل الذلة والصغار على من خالف أمري، (ومن) (٢) تشبه بقوم (فهو) (٣) منهم" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت نے میرا رزق نیزے کے سائے کے نیچے مقرر کیا ہے۔ اور اللہ رب العزت نے ذلت اور رسوائی اس شخص کے مقدر کی ہے۔ جو میرے حکم کی مخالفت کرے گا، اور جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ہے تو وہ ان میں سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35226، ترقيم محمد عوامة 33687)