٣٥١٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا حزام بن هشام عن أبيه قال: شهدت عمر باع إبلا من إبل الصدقة فيمن يزيد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے صدقہ کے اونٹوں میں سے ایک اونٹ زیادتی کی بیع کے ساتھ فروخت کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35177، ترقيم محمد عوامة 33638)