☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33586
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33586
٣٥١٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن (المبارك) (١) قال: ثنا أبان بن عبد اللَّه البجلي قال: حدثني عمرو ابن أخي (علباء) (٢) عن (علباء) (٣) قال: قال علي: مررت على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بإبل من إبل الصدقة فأخذ وبرة من ظهر بعير، فقال:"ما يحل لي من غنائمكم ما يزن هذه إلا الخمس وهو مردود عليكم" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے صدقہ کے اونٹوں میں سے چند اونٹ لے کر گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اونٹ کی پشت سے تھوڑی سی اون لی اور فرمایا: میرے لیے تمہارے مال غنیمت سے اتنے وزن کے برابر بھی حلال نہیں ہے سوائے خمس کے۔ اور وہ بھی تم پر لوٹا دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35124، ترقيم محمد عوامة 33586)
← Previous Hadith (33585) Back to Bab Next Hadith → (33587)