٣٥١١٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن إبراهيم بن (المهاجر) (١) عن قيس ابن أبي حازم الأحمسي قال: أتى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رجل بكبة من شعر من الغنيمة فقال: يا رسول اللَّه هبها لي فإنا أهل بيت (يعالج) (٢) الشعر، قال:"نصيبي منها لك" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم احمس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس مال غنیمت میں سے ایک بالوں کا بنا ہو اکپڑا لایا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے یہ ہدیہ کردیں پس میں گھر بار والا ہوں اس کے ذریعہ بالوں کا علاج کروں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس میں سے جو میرا حصہ ہوگا وہ تیرا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35112، ترقيم محمد عوامة 33575)