٣٥١٠٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جعفر عن أبيه قال: لما وضع عمر ابن الخطاب الدواوين استشار الناس فقال: بمن أبدأ؟ قال: ابدأ بنفسك، قال: لا ولكني أبدأ بالأقرب فالأقرب من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فبدأ بهم (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے دیوان بنانے کا فیصلہ فرمایا: تو آپ رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے مشورہ طلب کیا اور پوچھا: کہ میں کس سے ابتدا کروں؟ کسی نے کہا: آپ خود سے ابتدا کریں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں! لیکن میں ابتدا کروں گا ان لوگوں سے جو رشتہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ قریب تھے اور پھر جو ان کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریب تھے۔ پس آپ رضی اللہ عنہ نے ان سے ابتدا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35106، ترقيم محمد عوامة 33569)