٣٥٠٢٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن جابر قال: سئل عامر أيصلى على الشهيد؟ قال: أحق من صلي عليه الشهيد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا شہید پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: شہید زیادہ حق دار ہے کہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35029، ترقيم محمد عوامة 33496)