☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33403
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33403
٣٤٩٢٧ - حدثنا شريك عن إبراهيم بن مهاجر عن إبراهيم أن أبا بكر قال: (لو منعوني) (١) عقالا مما أعطوا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لجاهدتهم ثم تلا: ﴿وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ﴾ [آل عمران: ١٤٤] ، إلى آخر الآية (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر یہ لوگ مجھے اونٹ کی رسی دینے سے بھی رکیں گے جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیا کرتے تھے تو میں ضرور ان سے جہاد کروں گا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ ترجمہ: اور نہیں ہیں محمد 5 سوائے رسول کے۔ اور تحقیق ان سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے۔ آیت کے آخرتک آپ رضی اللہ عنہ نے تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34927، ترقيم محمد عوامة 33403)
← Previous Hadith (33402) Back to Bab Next Hadith → (33404)