٣٤٨٣٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن الحسن بن محمد ابن علي قال: كتب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إلى مجوس هجر يعرض عليهم الإسلام، فمن أسلم قبل منه، ومن أبى ضربت عليه الجزية، على أن لا تؤكل لهم ذبيحة ولا تنكح لهم امرأة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ھجر کے مجوسیوں کو خط لکھا اور ان پر اسلام پیش کیا جو تو اسلام لے آیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے اسلام کو قبول کرلیا۔ اور جس نے انکار کردیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس پر جزیہ مقرر فرما دیا ان شرائط کے ساتھ کہ ان کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا اور نہ ہی ان کی عورتوں سے نکاح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34832، ترقيم محمد عوامة 33313)