٣٤٨٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: كتب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إلى أهل اليمن:"من صلى صلاتنا واستقبل قبلتنا وأكل ذبيحتنا فذالكم المسلم، له ذمة اللَّه وذمة (رسوله) (١) صلى الله عليه و آله وسلم ومن أبى فعليه الجزية" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یمن والوں کی طرف خط لکھا: کہ جو شخص ہماری نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کی طرف استقبال کرے، اور ہمارا ذبیحہ کھائے، پس وہ مسلمان ہے۔ اس کے لیے اللہ کا ذمہ ہے اور اس کے لیے رسول 5 کا ذمہ ہے۔ اور جو ان باتوں کا انکار کرے تو اس پر جزیہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34820، ترقيم محمد عوامة 33302)