٣٤٧٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور عن خالد بن معدان قال: مروا على النبي صلى الله عليه و آله وسلم بناقة في عنقها جرس فقال:"هذه مطية شيطان" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ایک اونٹنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے لے کر گزرے جس کی گردن میں گھنٹی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ شیطان کی سواری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34783، ترقيم محمد عوامة 33266)