٣٤٧٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور الشامي عن (الوضين) (١) بن عطاء قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تحذفوا أذناب الخيل فإنها مذابها ولا تقصوا أعرافها فإنها دفاؤها" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وضین بن عطاء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ گھوڑوں کی دمیں نہ تراشا کرو۔ پس بیشک یہ مکھیاں اڑانے کا آلہ ہیں اور نہ ہی ان کے گردن کے بال کاٹا کرو یہ ان کے لیے گرمائش کا سبب بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34756، ترقيم محمد عوامة 33240)