٣٤٧٣٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول عن طلحة بن مصرف اليامي قال: قال خالد بن الوليد: لا (ترزأن) (١) معاهدا (إبرة) (٢) ، ولا تمش (ثلاث) (٣) (خطى) (٤) تتأمر على رجلين، ولا تبغ لإمام المسلمين غائلة (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن مصرف الیامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم کبھی بھی کیے ہوئے معاہدے میں سے ایک سوئی بھی کم مت کرو۔ اور تم تین قدم بھی نہ چلو کہ تم دو آدمیوں پر امیر ہو، اور مسلمانوں کے امیر کو دھوکہ مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34734، ترقيم محمد عوامة 33218)