☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33211
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33211
٣٤٧٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن محمد بن المنكدر قال: قال العباس: يا رسول اللَّه، ألا تستعملني؟ فقال:"يا عباس يا عم رسول اللَّه، نفس تنجيها خير من إمارة لا تحصيها" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن منکدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! آپ مجھے امیر کیوں نہیں بناتے؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا! جس نفس کو امارت سے نجات دی جائے وہ امارت سے بہت بہتر ہے آپ رضی اللہ عنہ اس کی طاقت نہیں رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34726، ترقيم محمد عوامة 33211)
← Previous Hadith (33210) Back to Bab Next Hadith → (33212)