☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33205
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33205
٣٤٧٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا يونس بن أبي إسحاق عن العيزار بن حريث العبدي عن أم الحصين الأحمسية قالت: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم وهو يخطب (بعرفة) (١) (وعليه) (٢) برد متلفعًا به، وهو يقول:"إِنْ أمر عليكم عبد حبشي مجدع فاسمعوا له وأطيعوا ما قادكم بكتاب اللَّه" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدان عرفات میں خطبہ دیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چادر کو لپیٹا ہوا تھا اور ارشاد فرمایا: اگر تم پر ناک کٹے حبشی غلام کو بھی امیر بنادیا جائے تو اس کی بات کو سنو اور اس کی اطاعت کرو جب تک کہ وہ قرآن مجید کی روشنی میں تمہاری قیادت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34720، ترقيم محمد عوامة 33205)
← Previous Hadith (33204) Back to Bab Next Hadith → (33206)