☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33199
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33199
٣٤٧١٤ - حدثنا وكيع ثنا إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت مصعب بن سعد يقول (١) : قال علي بن أبي طالب كلماتٍ أصاب فيهن: حق على الإمام أن ⦗٢٠٨⦘ يحكم بما أنزل اللَّه، وأن يؤدي الأمانة، فإذا فعل ذلك كان حقًا على المسلمين أن يسمعوا (ويطيعوا) (٢) ويجيبوا إذا دعوا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب نے چند کلمات ارشاد فرمائے اور بالکل درست فرمایا: وہ یہ کہ امام پر لازم ہے کہ وہ اللہ کے نازل کردہ قرآن کے مطابق فیصلہ کرے۔ اور امانت کو ادا کرے۔ اور اس نے ایسا کردیا تو پھر مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اس کی بات سنیں اور اطاعت کریں۔ اور جب ان کو پکارا جائے تو وہ پکار کا جواب دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34714، ترقيم محمد عوامة 33199)
← Previous Hadith (33198) Back to Bab Next Hadith → (33200)