٣٤٦٨٥ - حدثنا أبو نعيم عن مندل عن ثور عن رجل قال: خطب رجل من الأنصار امرأة فقال له رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما يضرك إذا كانت ذات دين وجمال أن لا تكون من آل حاجب بن زرارة" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثور رحمہ اللہ ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ انصار کے ایک شخص نے کسی عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے فرمایا: یہ بات تیرے لیے نقصان دہ نہیں ہے کہ وہ عورت دیندار اور خوبصورت ہو اور نہ یہ بات کہ وہ حاجب بن زرارہ تمیمی کے خاندان میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34685، ترقيم محمد عوامة 33172)