٣٤٦٧٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن خشرم الجعفري أن (ملاعب الأسنة) (١) عامر بن مالك بعث إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم يسأله الدواء (والشفاء) (٢) من داء نزل (به) (٣) ، فبعث إليه النبي صلى الله عليه و آله وسلم بعسل أو (عكة) (٤) من عسل (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خشرم جعفری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر بن مالک رحمہ اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ایک قاصد دوا مانگنے کے لیے یا کسی بیماری سے شفاء کے لیے بھیجا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف شہد یا شہد کا مشکیزہ بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34672، ترقيم محمد عوامة 33159)