☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33119
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33119
٣٤٦٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن عبد اللَّه بن شريك عن جندب عن سلمان قال: الكوفة قبة الإسلام، يأتي على الناس زمان لا يبقى فيها مؤمن إلا بها أو قلبه يهوي إليها (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوفہ اسلام کا خیمہ ہے۔ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں کوئی مومن باقی نہیں رہے گا مگر وہ اس میں جمع ہوگا یا اس کا دل اس میں جمع ہونے کی خواہش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34631، ترقيم محمد عوامة 33119)
← Previous Hadith (33118) Back to Bab Next Hadith → (33120)