٣٤٦٠٧ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن إسحاق بن عبد اللَّه عن أنس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الدجال يطوي الأرض كلها إلا مكة والمدينة، قال: فيأتي المدينة فيجد بكل (نقب من أنقابها) (١) صفوفا من الملائكة، فيأتي سبخة ⦗١٧٥⦘ (الحَرْفِ) (٢) فيضرب رواقه ثم ترجف المدينة ثلاث رجفات فيخرج إليه كل منافق ومنافقة" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دجال ساری زمین کو طے کرے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے۔ پس جب وہ مدینہ کے پا س آئے گا تو وہ اس کی دیواروں میں سے ہر دیوار پر فرشتوں کی صفیں پائے گا پھر وہ پانی کی کھوکھلی جگہ پر آ کر اس کی بنیاد کو پکڑے گا اور تین مرتبہ ہلائے گا، پس ہر منافق مرد اور منافقہ عورت اس کی طرف نکل کر آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34607، ترقيم محمد عوامة 33095)