☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33091
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33091
٣٤٦٠٣ - حدثنا علي بن مسهر عن مجالد عن الشعبي عن فاطمة بنت قيس عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"هذه طيبة -يعني المدينة-، والذي نفس محمد بيده ما فيها طريق واسع ولا ضيق إلا عليه ملك شاهر بالسيف إلى يوم القيامة" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ طیبہ (پاکیزہ) ہے یعنی مدینہ منورہ۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ ٔ قدر ت میں محمد 5 کی جان ہے اس میں کوئی کشادہ اور تنگ راستہ نہیں ہے مگر یہ کہ اس میں قیامت تک کے لیے ایک فرشتہ مقرر ہے جو تلوار سونتے ہوئے کھڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34603، ترقيم محمد عوامة 33091)
← Previous Hadith (33090) Back to Bab Next Hadith → (33092)