٣٤٥٧٥ - حدثنا شبابة بن سوار قال: ثنا شعبة عن عمرو بن دينار قال: سمعت عبيد بن عمير يقول: دعا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لقريش فقال:"اللهم كما أذقت أولهم عذابًا، فأذق آخرهم نوالًا" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قریش کے لیے یوں دعا فرمائی۔ اے اللہ! جیسے تو نے پہلے لوگوں کو عذاب چکھایا ایسے ہی تو ان کے آخری لوگوں کو اپنی نعمت اور عطاء چکھا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34575، ترقيم محمد عوامة 33063)