٣٤٥٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن طلحة بن عبد اللَّه بن عوف عن عبد الرحمن بن الأزهر عن جبير بن مطعم أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ⦗١٦٢⦘ قال:"إن للقرشي مثل قوة رجلين من غير قريش" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک ایک قریشی کو غیر قریشی آدمیوں کی قوت حاصل ہوتی ہے۔ اما م زہری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: اس سے کیا مراد ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: رائے کی پختگی مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34563، ترقيم محمد عوامة 33052)