٣٤٥٢٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسرائيل عن سماك بن حرب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ [آل عمران: ١١٠] ، قال: الذين هاجروا مع محمد صلى الله عليه و آله وسلم إلى المدينة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے قرآن کی اس آیت (تم بہترین امت ہو لوگوں کی نفع رسانی کے لیے نکالے گئے) کے بارے میں ارشاد فرمایا: وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے محمد 5 کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34525، ترقيم محمد عوامة 33015)