☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32984
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32984
٣٤٤٩٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا إسماعيل بن أبي خالد عن إسحاق ابن راشد عن امرأة من الأنصار يقال: لها أسماء ابنة يزيد قالت: لما (أخرج) (١) بجنازة سعد بن معاذ صاحت أمه، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لأم سعد: ⦗١٣٩⦘"ألا يرقأ دمعك ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك له اللَّه واهتز له العرش" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق بن راشد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری عورت جس کا نام اسماء بنت یزید ہے انہوں نے فرمایا: جب حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ نکالا گیا تو ان کی والدہ چیخیں۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی والدہ سے ارشاد فرمایا: تمہارے آنسو کیوں خشک نہیں ہو رہے اور تمہارا غم کیوں ختم نہیں ہو رہا؟! یقینا تمہارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس کے لیے اللہ مسکرائے اور عرش بھی اس کی وجہ سے حرکت میں آگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34493، ترقيم محمد عوامة 32984)
← Previous Hadith (32983) Back to Bab Next Hadith → (32985)