٣٤٤٨٧ - حدثنا (عبد) (١) اللَّه بن نمير عن الأجلح عن عبد اللَّه بن عبد الرحمن ابن أبزى عن أبيه عن أبي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أمرت أن أقرأ عليك القرآن"، قال: قلت: يا رسول اللَّه وذكرت ثم؟ قال:"نعم"، قال أبي: ⦗١٣٧⦘ ﴿بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ (٢) فَبِذَلِكَ (فَلْيَفْرَحُوا) (٣) ﴾ [يونس: ٥٨] ، في قراءة أبي: ﴿ (فَلْتَفْرَحُوا) (٤) ﴾ (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تم کو قرآن پڑھاؤں۔ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول 5! میرا ذکر کیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! حضرت ابی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ساتھ، پس اس وجہ سے چاہیئے کہ وہ خوش ہوں۔ اور حضرت ابی ّ کی قراءت میں ہے کہ پس تم خوش ہو۔ فلیفر حوا کی بجائے فلتفرحوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34487، ترقيم محمد عوامة 32978)