٣٤٤٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم (١) قال عمر: من أستخلف لو كان أبو عبيدة بن الجراح (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہنے لگے۔ میں کس کو خلیفہ بناؤں؟! کاش کہ ابو عبیدہ بن جراح ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34474، ترقيم محمد عوامة 32965)