☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32934
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32934
٣٤٤٤٣ - حدثنا يزيد قال: أخبرنا محمد بن عمرو عن عراك بن مالك قال: قال أبو ذر: إني لأقربكم من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (١) مجلسًا يوم القيامة، قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (٢) من خرج من (الدنيا) (٣) كهيئة ما تركته فيها"، وإنه واللَّه ما منكم من أحد إلا قد (تشبت) (٤) منها بشيء غيري (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عراک بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا میں تم سب میں قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زیادہ قریب ہوں گا مجلس کے اعتبار سے۔ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک تم میں سے سب سے زیادہ میرے قریب قیامت کے دن وہ شخص ہوگا جو دنیا سے ایسے نکلے جیسا کہ میں نے اس کو اس دنیا میں چھوڑ اتھا۔ اور یقینا اللہ کی قسم! تم میں سے کوئی شخص بھی نہیں ہے میرے سوا مگر یہ کہ وہ کچھ نہ کچھ دنیا سے چمٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34443، ترقيم محمد عوامة 32934)
← Previous Hadith (32933) Back to Bab Next Hadith → (32935)