٣٤٢٣٥ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن عدي بن ثابت عن زر بن حبيش عن علي بن أبي طالب قال: والذي فلق الحبة وبرأ النسمة إنه (لعهد) (١) النبي الأمي إليَّ: أنه لا يحبني إلا مؤمن، ولا يبغضني إلا منافق (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زر بن حبیش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ کو پھاڑ کر پیدا کیا اور انسان کو وجود بخشا یقینا نبی امی 5 نے مجھ عہد کیا تھا کہ صرف مخلص مومن ہی مجھ سے محبت کرے گا۔ اور منافق ہی مجھ سے بغض رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34235، ترقيم محمد عوامة 32727)