☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32526
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32526
٣٤٠٣٠ - حدثنا عفان قال: ثنا شعبة عن قتادة عن أبي العالية قال: حدثني ابن عم نبيكم صلى الله عليه و آله وسلم (١) ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ليس لعبد أن يقول: أنا خير من يونس بن متي" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ مجھے تمہارے نبی 5 کے چچا زاد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی بندے کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ یہ کہے کہ میں یونس بن متّی سے بہتر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34030، ترقيم محمد عوامة 32526)
← Previous Hadith (32525) Back to Bab Next Hadith → (32527)