٣٤٠١٠ - حدثنا وكيع عن أبي معشر عن محمد بن كعب قال: سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أي الأجلين قضى موسى ﵇؟ قال:"أوفاهما وأتمهما" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دو، مدتوں میں سے کس مدت کو پورا کیا؟ فرمایا کہ ان میں سے بڑی اور کامل مدت کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34010، ترقيم محمد عوامة 32507)