٣٣٦٣٣ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما من مولود (ولد) (١) إلا نخسه الشيطان، فيستهل صارخا من نخسة الشيطان، إلا ابن مريم وأمه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے شیطان اس کے کچوکا لگاتا ہے جس کی تکلیف سے وہ چلاّنے لگتا ہے، سوائے ابن مریم اور ان کی والدہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33633، ترقيم محمد عوامة 32147)