٣٣٥٢٦ - حدثنا أبو خالد عن يحيى بن (سعيد) (١) عن عمرو بن شعيب أن (أبا) (٢) قتادة رجلًا من بني مدلج قتل ابنه، فأخذ به عمر بن الخطاب مائة من الإبل ثلاثين حقة وثلاثين جذعة وأربعين خلفة وقال لأبي المقتول: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ليس لقاتل ميراث" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ جو بنو مدلج کا ایک شخص تھا، اس نے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے اس کے بدلے سو اونٹ لئے، تیس تین سالہ اونٹ، تیس چالیس سالہ اونٹ، اور چالیس حاملہ اونٹنیاں، اور مقتول کے والد کو یہ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سنا ہے، کہ قاتل کے لئے کوئی میراث نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33526، ترقيم محمد عوامة 32044)