٣٣٢٠٧ - حدثنا وكيع عن الحكم بن عطية عن عبد اللَّه بن عبيد بن عمير أن عمر ورث خالا ومولى من مولاه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ماموں کو اس آدمی کا ماموں اور مولا قرار دیا جس کا وہ ولی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33207، ترقيم محمد عوامة 31776)