☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31774
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31774
٣٣٢٠٥ - حدثنا وكيع قال حدثنا سفيان عن عبد الرحمن بن الحارث بن (عياش) (١) بن أبي ربيعة (الزرقي) (٢) عن حَكِيم بن حكيم بن عباد بن حنيف الأنصاري عن أبي أمامة بن سهل بن (حنيف) (٣) أن رجلًا رمى رجلًا بسهم فقتله، وليس له وارث إلا خال، فكتب في ذلك أبو عبيدة بن الجراح إلى عمر، فكتب إليه عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"اللَّه ورسوله مولى من لا مولى له، والخال وارث من لا وارث له" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ بن سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک آدمی کو تیر مارا جس سے وہ آدمی مرگیا جبکہ اس کا ایک ماموں کے علاوہ کوئی وارث نہیں تھا تو اس کے بارے میں حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول اس آدمی کے ولی ہیں جس کا کوئی ولی نہ ہو اور ماموں اس آدمی کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33205، ترقيم محمد عوامة 31774)
← Previous Hadith (31773) Back to Bab Next Hadith → (31775)