٣٢٦١٦ - حدثنا محمد بن الحسن الأسدي عن شريك عن أبي إسحاق عن ابن الزبير قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقوم الساعة حتى يخرج ثلاثون كذابا منهم: العنسي ومسيلمة (و) (١) المختار" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک تیس جھوٹے ظاہر نہ ہوجائیں، انہی میں سے ہیں اسود عنسی، مسیلمہ اور مختار۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32616، ترقيم محمد عوامة 31231)