٣٢٤٧٥ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن أبي صالح عن أبي الدرداء قال: سألت النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن: ﴿لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا﴾ قال:" (الرؤيا) (١) الحسنة يراها المسلم أو ترى له" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس خوشخبری کے بارے میں دریافت کیا جس کا مسلمان کے ساتھ دنیا میں وعدہ کیا گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ نیک خواب ہے جو مسلمان دیکھتا ہے یا اس کو دکھایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32475، ترقيم محمد عوامة 31094)