☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31089
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31089
٣٢٤٧٠ - (حدثنا) (١) هشيم عن يعلى بن عطاء عن وكيع بن عدس العقيلي عن عمه أبي رزين أنه سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الرؤيا على رجل طائر ما لم تعبر، فإذا عبرت وقعت"، قال:"والرؤيا جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة"، وأحسبه قال:"لا تقصها إلا على واد أو ذي رأي" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ خواب کی جب تک تعبیر بیان نہ کی جائے، وہ پرندے کے پاؤں میں اٹکا ہوا ہوتا ہے، پھر جب اس کی تعبیر بیان کردی جاتی ہے تو وہ واقع ہوجاتا ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ خواب نبوت کے چھیالیس حصّوں میں سے ایک حصّہ ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ خواب کو دوست یا عقلمند آدمی کے علاوہ کسی شخص کے سامنے بیان نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32470، ترقيم محمد عوامة 31089)
← Previous Hadith (31088) Back to Bab Next Hadith → (31090)