☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 30798
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 30798
٣٢١٧٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا همام قال: حدثنا قتادة عن أنس أن أبا موسى حدثه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مثل المؤمن الذي لا يقرأ القرآن كمثل التمرة طعمها طيب ولا ريح لها، ومثل المؤمن الذي يقرأ القرآن كمثل الأترجة طيبة الطعم طيبة الريح، ومثل الفاجر الذي لا يقرأ القرآن كمثل الحنظلة طعمها مر ولا ريح لها" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مثال: اس مومن کی جو قرآن شریف نہ پڑھے کھجور کی سی ہے کہ مزہ شیریں ہوتا ہے مگر خوشبو کچھ نہیں اور مثال اس مومن کی جو قرآن شریف پڑھے ترنج کی سی ہے کہ مزہ لذیذ اور خوشبو بھی عمدہ۔ اور مثال اس گنہگار کی جو قرآن نہ پڑھے حنظل کے پھل کی سی ہے جس کا ذائقہ بھی کڑوا اور خوشبو بھی عمدہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32173، ترقيم محمد عوامة 30798)
← Previous Hadith (30797) Back to Bab Next Hadith → (30799)