٣٢١١٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"نزل القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن سات حروف پر اترا ہے۔ ان میں سے ہر ایک کافی و شافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32117، ترقيم محمد عوامة 30742)