☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 30687
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 30687
٣٢٠٥٩ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: جمعت المحكم على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يعني المفصل (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں محکم آیات جمع کی تھیں۔ یعنی وہ آیات جو ظاہر و واضح ہیں ان میں کسی تاویل کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32059، ترقيم محمد عوامة 30687)
← Previous Hadith (30686) Back to Bab Next Hadith → (30688)