٣٢٠٥٦ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل عن الشعبي قال: (قرأ) (١) القرآن في عهد النبي صلى الله عليه و آله وسلم أبيٌّ، ومعاذ، وزيد، وأبو زيد، وأبو الدرداء، وسعيد بن عبيد، ولم (يقرأه) (٢) أحد من الخلفاء من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم إلا عثمان، وقرأه (مجمع بن جارية) (٣) إلا سورة أو سورتين (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: ان حضرات نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں قرآن پڑھا حضرت ابی ّ، حضرت معاذ، حضرت زید، حضرت ابو زید، حضرت ابو الدرداء، اور حضرت سعید بن عبید وغیرہ، اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلفاء میں سے کسی نے بھی ان کے سامنے قرآن نہیں پڑھا سوائے حضرت عثمان کے۔ اور حضرت مجمع بن جاریہ نے بھی ایک یا دو سورتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32056، ترقيم محمد عوامة 30684)