☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 30549
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 30549
٣١٩٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن قال: حدثنا من كان (يقرئنا) (١) من أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أنهم كانوا (يقترئون) (٢) من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عشر آيات، ولا يأخذون في العشر الأخرى حتى يعلموا ما في هذه من العمل والعلم (قال: فعلمنا) (٣) العمل والعلم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ہمیں بیان کیا اس شخص نے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے تھے اور ہمیں قرآن پڑھایا کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: بیشک صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دس آیات سیکھتے تھے: اور اگلی دس آیات اس وقت تک نہیں سیکھتے تھے جب تک کہ انہیں یینس ہوجاتا کہ جو سیکھا ہے وہ عمل اور علم میں بھی ہے۔ آپ نے فرمایا: ہم نے علم اور عمل دونوں سیکھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31921، ترقيم محمد عوامة 30549)
← Previous Hadith (30548) Back to Bab Next Hadith → (30550)