٣١٧٩٦ - حدثنا ابن عيينة عن مسعر عن عبد الأعلى التيمي قال: الجنة والنار (لقنتا) (١) السمع من بني آدم، فإذا سأل الرجل الجنة (قالت) (٢) (الجنة) (٣) : اللهم أدخله فيّ، وإذا استعاذ من النار قالت: اللهم أعذه مني.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الاعلی رضی اللہ عنہالتیمی نے ارشاد فرمایا: جنت اور جہنم دونوں بنو آدم کی پکار سنتی ہیں، پس جب آدمی جنت کا سوال کرتا ہے، تو جنت کہتی ہے، اے اللہ! تو اس کو مجھ میں داخل فرما۔ اور جب وہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! تو اس کو مجھ سے اپیی پناہ میں لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31796، ترقيم محمد عوامة 30428)